وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا حَتَّى إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَبَلَغَ أَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
میرے رب! مجھے ہمت اور توفیق عطا فرما کہ میں آپ کے اس احسان کا شکر ادا کروں جو آپ نے مجھ پر اور میرے والدین پر کیا ہے اور یہ کہ میں ایسے مناسب اعمال بجا لائوں جنہیں آپ پسند کریں اور میرے (سکھ کے) لئے میری اولاد کی اصلاح فرمائیں۔ آپ کی ہی طرف رجوع کرتا ہوں اور آپ کے فرمانبرداروں میں سے ہوں۔ 46:15